جرمنی کے بعد برطانوی اور امریکی ایئر لائنز کا بھی تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کرنے اعلان
یمن سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریان انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ کے بعد برطانوی ایئر لائن (برٹش ایئر ویز) نے بھی تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں ہیں۔
۔