• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2048ڈالر سے بڑھ کر 2051 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 100روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 2570 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید