• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اٹھارویں سندھ گیمز رنگا رنگ تقریب میں جمعے سے شروع ہوگئے، نیشنل کوچنگ سینٹر میں نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نے صوبائی وزیر اطلاعات احمد شاہ کے افتتاح کیا۔ایتھلیٹ عبد المعید بلوچ نے مشعل روشن کی،کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کی، اس موقع پر اسماء شاہ، چیف ڈی مشن گلفراز خان ودیگر موجود تھے، پہلے روز کراچی کے جنید بلوچ اور سفیہ ناز نے 100میٹرز ریس جیت کر تیز ترین کھلاڑی بن گئے۔

اسپورٹس سے مزید