• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد یونیورسٹی، 26 واں کانووکیشن آج ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)ہمدرد یونیورسٹی کا 26 واں کانووکیشن ہفتہ24فروری سہ پہر 3بجے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس، مدینۃ الحکمہ، کراچی میں منعقد ہوگا۔سعدیہ راشد صدارت کریں گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید