• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب نالے سے دو افراد کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب نالے سے دو افراد کی لاشیں ملیں ہیں دونوں متوفیوں کی شناخت یونس ولداقبال اور عامر ولد عارف کے نامو ں سے ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہےکہ رات میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے باعث دونوں افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید