• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب ِ بَرأت کے مرکزی اجتماع سے علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی خطاب کرینگے

کراچی (پ ر )اتوار 14 شعبان کو جامع مسجد گُل زارِ حبیب، گلستانِ اوکاڑوی سولجر بازار میں بعد نماز عشاء علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی خصوصی خطاب کرینگے۔