• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر )نیشنل پارٹی کےرہنماؤں حاجی ادریس شاہوانی، ملک منظورشاہوانی، آغا محمدشاہ، اعظم کرد اور اقبال سرپرہ نےنیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بھائی در جان بلوچ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید