• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعه کو موسم خشک رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلتی رہیں محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی03، بارکھان 04،دالبندین04، گوادر12، قلات منفی 01،خضدار 07،لسبیلہ10 ،سبی10، تربت14اور ژوب میں صفرڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں میں سرد رہے گا۔ 
کوئٹہ سے مزید