ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ بار کے الیکشن کی وجہ سے ایس پی چوک اور ھائی کورٹ چوک سے ٹریفک کو روکا گیا تھا ، اہم سڑکوں پر ٹریفک بلاک ہونے کے باعث چھوٹی سڑکوں پر ٹریفک بدترین جام کا شکار رہا ، سکول کے اور دفاتر کے اوقات میں کئی گھنٹے تک ٹریفک بند رہا ۔