• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر رضوان قدیر نے شہباز شریف ہسپتال میں 3روزہ قومی پولیو مہم کا افتتاح کیا، بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور کھلونے تقسیم کئے،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر اولیاء میں 3روزہ قومی پولیو مہم 26فروری سے شروع ہوگی جب کہ 10لاکھ 23ہزار سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم میں قطرے پلائے جائیں گے۔
ملتان سے مزید