• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ڈائریکٹر انفورسمنٹ ملک ندیم احمد کی ہدایات پر اور پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونیوالی شکایت کا سدباب کرتے ہوئے ایم اے جناح روڈ نادرا آفس، قصوری چوک،چوک کمہاراں والا،خانیوال روڈ رشید آباد اور عید گاہ چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید