• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی معروف شاہراہ کے اطراف میں گرینڈ صفائی آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر کی معروف شاہراہ کے اطراف گرینڈ صفائی آپریشن،ابدالی روڈ کے اطراف میں جھاڑیوں کی کانٹ چھانٹ جاری۔مٹی کی بھرائی اور گھاس کی شجرکاری کا بھی آغاز۔ درجنوں مالیوں کی شجرکاری سرگرمی میں شرکت۔اس موقع پر ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ شہر کی معروف شاہراہوں پر بھی شجرکاری کی جا رہی ہے۔ نواں شہر تا ابدالی روڈ روڈ سائیڈز پر کانٹ چھانٹ کے ساتھ ساتھ گھاس بھی لگائی جا رہی ہے۔
ملتان سے مزید