بیوی کو قتل کرنے والے بھارتی شخص کی آسٹریلوی عدالت میں انوکھی منطق
آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں بھارتی نژاد شخص وِکرانت ٹھاکر نے عدالت میں بیوی سپریا ٹھاکر کا اپنے ہاتھوں ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے قتل کے الزام سے انکار کر دیا، ملزم نے عدالت کو بتایا کہ وہ قتل نہیں بلکہ غیر ارادی طور پر پیش آنے والے ایک حادثے کا قصوروار ہے۔۔