• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانچی (نیوز ایجنسیز) بھارت نے انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط کرلی۔ اسے جیت کیلئے 152 رنز درکار ہیں۔ 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے بغیر کسی نقصان کے 40 رنز بنا لئے ۔ تیسرے روز بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، دھرو جریل نے 90 رنز بنائے۔ انگلینڈ کے شعیب بشیر نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ دوسری اننگز میں انگلش ٹیم 145 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

اسپورٹس سے مزید