• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کا اجلاس 29فروری کو ہوگا

کوئٹہ (پ ر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی نے صوبائی مجلس عاملہ ،ضلعی امراء اور جنرل سیکرٹریز کامشترکہ اجلاس جمعرات 29فروری کو صبح11بجے صوبائی دفترکوئٹہ میں طلب کیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید