• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہیں ۔وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔

اسپورٹس سے مزید