• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ کے زیراہتمام تقریبات تقسیم انعامات

لاہور(کلچرل ونگ)روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام گزشتہ روز یونیک گروپ کیمپسز میں تقریب تقسیم انعامات کاسلسلہ جاری ہے۔رحمانپورہ، گلبرگ ،غالب مارکیٹ، فیصل ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن ، مہران بلاک اورکالج بلاک کیمپسزکی تقریب تقسیم انعامات ایکسپو سنٹرمیں آج (جمعرات)کوہورہی ہے۔
لاہور سے مزید