• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’معاصر ماحولیاتی و ثقافتی بحران اور اردو ادب“ جامعہ زکریا میں آج سیمینار ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ اردو کے زیر اہتمام “ معاصر ماحولیاتی و ثقافتی بحران اور اردو ادب “ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینارآج صبح 10 بجے ہوگا ۔انسٹی ٹیوٹ آف بنکنگ اینڈ فنا نس کے آڈیٹوریم میں ہونے والے سیمینار کا افتتاحی سیشن پروفیسرڈاکٹر اورنگ زیب نیازی کی صدارت میں ہوگا ، مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ ہوں گے ،پہلی نشست کے مہمان اعزاز ڈاکٹر حفیظ خان اور ڈاکٹر محمد امین ہوں گے، دوسری نشست ڈاکٹر حفیظ خان کی صدارت میں ہوگی ۔
ملتان سے مزید