ملتان (پ ر)حیدرکرار لا چیمبرمیں سید کاشف علی ایڈووکیٹ‘ ماجد حسین گوپانگ ایڈووکیٹ اور ملک حسنین رشیدکی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدارتی امیدوار برائے سال 2026-2027ءسجاد حسین بھٹہ کو مدعو کیا گیا ، اس موقعے پر وکلا نےنیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنی مکمل حمایت و تعاون کا یقین دلایا۔