ملتان (سٹاف رپورٹر) ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان نے حمزہ چوک، چوک کمہاراوالاں، نو نمبر چونگی اور حمزہ چوک پر شجرکاری مکمل کر لی گئی ہے۔ قسور گردیزی روڈ، پل موج دریا چوک، نو نمبر چونگی اور ملتان ایونیو کا دورہ متی تل گرین بیلٹ، وہاڑی چوک، جوکمہاراوالاں، انڈر پاس اور حمزہ چوک بھی شامل ہائی کورٹ روڈ، کے ایف سی چوک پر بھی شجرکاری اور بیوٹیفیکیشن مکمل۔ چوکوں اور گرین بیلٹس پر سایہ دار درختوں اور پودوں کی شجرکاری مکمل پینٹ ورک اور پلانٹرز کا مرمتی کام بھی مکمل کر لیا گیااس موقع پر ایم ڈی ایچ ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ شہر کو گرین اور خوبصورت بنانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں. شجرکاری سے شہر کو گرین کر رہے ہیں۔