آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: اگر سینے کے بال اگر کاٹنے کا دل کرے تو یہ کیسا عمل ہے؟ کیا شریعت کی رو سے کوئی ممانعت تو نہیں ہے؟
جواب: سینے اور بدن کے دیگر حصوں کے بال صاف کرسکتے ہیں ، گناہ نہیں، البتہ بلاضرورت سینے کے بال مونڈنا ادب کے خلاف ہے۔
ایک لاکھ روپے کا چیک ہے اور ایک ماہ کے بعد وصول ہوگا مگر رقم کی فوری ضرورت ہے تو اسے پچانوے ہزار روپے میں فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
چند دن پہلے ایک دیہاتی علاقے میں لوگوں کو اس کا شکار کرتے ہوئے دیکھا تو ذہن میں سوال پیدا ہوا کہ اس کا شرعی حکم معلوم ہونا چاہیے۔
شوہر نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، پھر تحلیل شرعی کے بغیر اس سے عقدِ ثانی کرلیا اور اس کے نتیجے میں اس خاتون کے ہاں بچہ بھی پیدا ہوگیا۔
اگر از روئے شرع یہ جائز ہوگا تو ہم نیٹ میٹرنگ کی طرف جائیں گے، بصورتِ دیگر ہم اپنا ارادہ ترک کردیں گے۔
لوگ کہتے ہیں کہ اسلام نے تو فی سبیل اللّٰہ پانی پلانے کی ترغیب دی ہے۔
نمک تو کھانے کی چیز ہے، اور بطورِ غذا استعمال ہوتی ہے، اس میں اسراف یا رزق کی توہین کا پہلو تو نہیں ہے؟