• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زر مبادلہ کے ذخائر میں 6کروڑ30 لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک آفپاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 23فروری کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 6کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی سے 7ارب 94 کروڑ 96لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 8 کروڑ 89لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 23فروری تک ملک کےمجموعی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 13ارب 3 کروڑ 85لاکھ ڈالر ہیں۔
اہم خبریں سے مزید