• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان بلوچستان اسمبلی مسائل کاحل یقینی بنائیں گے‘ انجمن اخبارفروشاں

کوئٹہ( این این آئی) انجمن اخبار فروشاں فلاح و بہبود کے مرکزی صدر ،صوبائی صدر ، جنرل سیکر ٹری اور دیگر عہدیداروں نے ارکان بلوچستان صوبائی اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام خصوصا ًمحنت کش اخبار فروشوں کے مسائل کو حل کر نے میں اپنا بھر پور کر دار ادا کریں گے بیان میں عبد الخا لق اچکزئی کو اسپیکراورغزالہ گولہ کوڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارک بادبھی دی گئی۔
کوئٹہ سے مزید