کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،سیاسی بے یقینی میں بتدریج کمی اور حکومت سازی کا عمل آگے بڑھنے سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ، من پسندسیکٹر میں خریداری سے کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی زبردست تیزی،کے ایس ای100انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ،65 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔