• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای چالان نادہندگان پولیس سروسز سے محروم رہیں گے

لاہور(کرائم رپورٹر) ای چالان نادہندگان کےخلاف گھیرا تنگ ،اب ای چالان جمع نہ کروانے تک پولیس سروسز میسر نہیں ہونگی۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سیف سٹیز پنجاب، پولیس خدمت مراکز، ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم کوآگاہ کردیا گیا۔
لاہور سے مزید