• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور‘9مارچ کو25مستحق فنکاروں میں رمضان پیکیج تقسیم کیا جائیگا

پشاور(جنگ نیوز) آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن 9مارچ کو25مستحق اداکاروں‘شاعروںاور ہنرمندوں میں رمضان پیکیج تقسیم کرے گا۔سینئر وائس چیئرمین طارق جمال اور جنرل سیکرٹری شازمہ حلیم کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر نیاز علی تنظیم کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی جانب سے ملنے والی امدادی رقم پشاور‘سوات اور کوہاٹ سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنےوالےفنکاروں میں نقدی کی صورت میں تقسیم کریں گے۔
پشاور سے مزید