• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان جلد رہا ہوکرعوام کے درمیان ہونگے، تحریک انصاف

کوئٹہ (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما حاجی سیف الله خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بہت جلد عمران خان رہا ہوکر عوام کے درمیان ہوں گے، فارم 47کی بنیاد پر بننے والی حکومتوں کی جلد چھٹی اور عوام کے حقیقی نمائندے اقتدار میں ہوں گے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے اور قوم جلد ان کی رہائی کی خوشخبری سنے گی، حقیقی آزادی کی جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری ہے اور اس میں کامیابی ملک و قوم کی ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید