• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف سب سے زیادہ متاثر نظر آرہے ہیں‘ حافظ حسین احمد

کوئٹہ(پ ر) جمعیت کے سینئر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف سب سے زیادہ متاثر نظر آتے ہیںوہ چوتھی بار وزیر اعظم بننے کے لیے آئے تھے لیکن لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کو منانے سے پہلے اپنے بھائی کوتو منالیں، انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تمام جماعتوں کا موقف متفقہ ہے، دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے مولانا فضل الرحمن میں جرات ہے اس لیے وہ کھل کر بات کررہے ہیں نواز شریف بھی ایک دن کھل کر بولیں گے لیکن لندن جاکر۔
کوئٹہ سے مزید