• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری فیڈریشن کوساتھ لیکرچلیں گے‘ سعید ہاشمی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹرسعید احمد ہاشمی اورسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر رقیہ سعیدہاشمی نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری فیڈریشن کو ساتھ لیکر چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیںامید ہے آصف زرداری بلوچستان کے دیرینہ مسائل کے حل کے حوالے سے اپنا کردارادا کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید