• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش سے متاثرہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کے ریفنڈ آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دو مارچ کو پنڈی میں بارش سے متاثرہ پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی ٹکٹوں کی ری فنڈ بدھ سے شروع ہوگی۔خریدار اصل ٹکٹ اور اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ کوریئر آفس سے 20مارچ تک ری فنڈ لے سکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید