• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصلاح الدین،ایم اے شاہ ہاکی اکیڈمی میں انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز رمضان فائیو اے سائیڈ ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا، ایونٹ کا افتتاح بیگم اسماء علی شاہ، نکاٹی کے نائب صدر نعیم حیدر نے کیا،گرلز میں آئی ایم ایچ اے لائنز نے آئی ایم ایچ اے ایگلز کو آئی ایم ایچ اے ولوز نے آئی ایم ایچ اے بلیوکو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید