• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا محمود الحسن قاسمی انتقال کرگئے، مولانا فضل الرحمٰن کا اظہار تعزیت

فیروزوالہ (نامہ نگار)جمیعت علمائے اسلام ضلع شیخوپورہ کے امیر مولانا محمود الحسن قاسمی انتقال کر گئے، حافظ نصیر احمد احرار، مولانا محمود میاں،حافظ ظہیر احمد ظہیر،مولانا شبیر احمد عثمانی،مفتی عزیرالحسن نے نماز جنازہ میں شرکت کی، مولانا فضل الرحمٰن نےانتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
لاہور سے مزید