پشاو ر( وقائع نگار )سابقہ زکوٰۃ چیئرمین ڈسٹرکٹ پشاور عبدالستارخلیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری رہا کیا جائےمسلم اْمہ کے نامور سیاستدان کو پابند سلدسل کر کے مسلمانوں کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے عمران خان کو اگر جعلی مقدمات میں جلد رہا نہ کیا گیا تو پشاور سے احتجاجی تحریک اور ریلیوں کا جلدآغاز کریں گئے اور عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ فارم 47 والے اربوں روپے دیکر سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں انہیں شرم ہی نہیں آتی کہ انہوں نے قومی مینڈیٹ چرایا ہےانہوں نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اربوں روپے لگا کر اقتدار حاصل کی