• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KP حکومت ایشیائی بینک کی 282 ارب سے زائد کی مقروض

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282ارب روپے سے زیادہ کی مقروض ہے۔ دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 282 ارب 28کروڑ 20 لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کیا جس میں بی آر ٹی سمیت 10 منصوبوں کیلئے 138 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ لیا گیا جبکہ توانائی کے منصوبوں کیلئے 53 ارب 29 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرض لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید