• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام یوم پاکستان ریلی کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام یوم پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کی قیادت ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان محمد اختر منڈھیرہ نے کی،ریلی پی ایچ اے آ فس تا ایم ڈی اے چوک تک نکالی گئی۔
ملتان سے مزید