• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی نے رمضان انٹر کالجیٹ کرکٹ کا افتتاح کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے نے انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے نچلی سطح سے ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ اسلام آباد اور کراچی لیگ کے میچ ہفتے سے شروع ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےتاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کرانے کا اعلان کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید