• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کردار ختم 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نےسلیکشن کمیٹی تحلیل کرتے ہوئے سات رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا اور چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کردار ختم کرتے ہوئے تمام اختیارات نئی کمیٹی کو دیدیئے ہیں۔ (تفصیلی خبر صفحہ7پر)
اہم خبریں سے مزید