• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق کا ایران کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 5 سالہ معاہدہ

کراچی(نیوز ڈیسک)سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز رپورٹ کیا کہ عراق نے ایران کے ساتھ 5 سالہ گیس سپلائی کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں عراقی پاورا سٹیشنوں کی ضروریات کے مطابق 50ملین کیوبک میٹر یومیہ پمپنگ کی شرح ہے۔
اہم خبریں سے مزید