• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، کانگریس کا ثانیہ مرزا کو ٹکٹ جاری کرنے پر غور

راولپنڈی(جنگ نیوز) بھارت کی سایسی جماعت کانگریس سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ٹکٹ جاری کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریسی رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔
اہم خبریں سے مزید