• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی ہاکی کیمپ اسلام آبادمیں لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، امکان ہے کہ کیمپ 15پریل سے لگایا جائے گا جس کے لئے ٹیم انتظامیہ کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔ شہباز احمد کو اہم ذمے داری دی جائے گی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری رانا مجاہد علی خان نے کہا ہے کہ اگلے دو تین دن میں نئی ٹیم انتظامیہ، قومی سلیکشن کمیٹی کا بھی اعلان کیا جائے گا ۔

اسپورٹس سے مزید