اسلام آباد (این این آئی)عدالتی حکام نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف دائر درخواست پر عید کے بعد سماعت کریگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ مئی 2023کے بعد سے عملی طور پر التوا کا شکار ہے۔