• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارمیں پشاور سے منشیات لانے والے میاں بیو ی گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) مانگا منڈی پولیس نے کار سے21 کلو 600 گرام چرس اور 6 کلو افیون برآمد کرلی ۔ میاں بیوی محمد پھول اور سانیہ بی بی پشاور سے منشیات لاہور سپلائی کیلئے لارہے تھے دونوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور سے مزید