• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر تاج محمد خان لنگاہ کی 11 ویں برسی آج منائی جائے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کے بانی قائد بیرسٹر تاج محمد خان لنگاہ کی 11 ویں برسی کی تقریب آج 7اپریل کومنائی جائے گی ،برسی میں سرائیکی قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں اور وکلاء ،شاعر ،ادیب اور سرائیکی دانشور حضرات شرکت کریں گے ۔
ملتان سے مزید