• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سینٹر میں پاک فوج سے اظہار تشکر کے حوالے سے تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سینٹر سوشل ویلفیئر ملتان میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی و تشکر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ادارہ میں مقیم کلائنٹس اور افسران و اہلکار ان کو ریسکیو 1122اور سول ڈیفنس کی طرف سے کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اور رسپانس ٹریننگ، فرسٹ ایڈ سمیت دیگر مہارتیں سکھائی گئیں،  تقریب کے اختتام پر پاک فوج کی فتح کی خوشی میں پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ 
ملتان سے مزید