ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہیومین ریسورس مینجمنٹ سسٹم اور سیس ایپ میں تکنیکی مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث پرائیویٹ اسکولو ں کی رجسٹریشن میں تاخیر ہو رہی ہےاس صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رانا عبدالقیوم کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ تعینات کر دیا ہے۔