• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان میں یوم تشکر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان میں یوم تشکر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کی قیادت سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان خرم شہزاد قریشی نے کی، ریلی میں افسران اور بورڈ ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی،ریلی میں موجود شرکا نے فوج کے حق میں نعرے لگائے۔
ملتان سے مزید