• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوور ٹیک کرنے پر کارسواروں نے میرے بیٹوں پر تشدد کیا، ڈی ایس پی ہیڈ کوآرٹر نمرین

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی ہیڈ کوآرٹر نمرین منیر نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے فاطق اور عمر نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں قائم اکیڈمی پڑھنے جا رہے تھے کہ راستے میں گاڑی کو اوور ٹیک کیا تو کار سواروں قیصر،ناصر اور منصور وغیرہ نے گالیاں دینی شروع کر دی اور انکی گاڑی کا پیچھا کیا۔بچے ڈر کر اپنی اکیڈمی پہنچے تو پیچھے سے منصور،قیصر اور ناصر ساتھیوں کے ہمراہ آ گئے اور اکیڈمی میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔
ملتان سے مزید