• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن افسران کی کھلی کچہری

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان عبدالحمید نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی ۔دفتر اینٹی کرپشن ضلع خانیوال میں ڈپٹی ڈائریکٹر راؤ عبدالغفار نے باہمرائی سرکل آفیسر خانیوال محمد ساجد کے ساتھ کھلی کچہری منعقد کی ضلع لودھراں میں ڈپٹی ڈائریکٹر عمران عارف سیال نے عوام کے مسائل سنے ۔
ملتان سے مزید