پشاور(جنگ نیوز) رمضان راشن پیکیج کی تقسیم جاری ہےجس میں روزمرہ اشیاء ضرورت آٹا، چاول، چینی،کھانے کاتیل،بیسن، دالیں، کھجوریں، نمک، مرچ، چائے اور شربت شامل ہیں۔اس کے علاوہ عید کیلئے نقد رقم بھی تقسیم کی جارہی ہے۔ رمضان راشن پیکیج کی ترسیل و تقسیم کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو مختلف اضلاح میں بھیجی جاتی ہیں۔اس حوالے ساتھ بانی ڈاکٹر ایمل مہمند نے کہا کہ مخیر افراد کی تعاون سے 30رمضان المبارک تک ہزاروں بے سہارا مستحق اور غریب خاندانوں کی امداد کی جاتی ہے ۔