• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لئے اتوار کی صبح دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہی ہے۔مہمان ٹیم آکلینڈ سےدبئی پہنچی تھی جہاں کھلاڑیوں نے گالف کھیلی اور شاپنگ سینٹر ز گئے۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو اتوار کی شب 10 بجے اسلا م آباد کے ہوٹل میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستا ن اور نیوزی لینڈکے پریکٹس سیشن پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔
اسپورٹس سے مزید